صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے

Oct 04, 2021 | 18:55:PM
عارف علوی،نے تین،بل ،منظور،کر لئے
کیپشن: صدر عارف علوی،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ء کی منظوری دے دی ۔اس کے علاوہ پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل ، 2021ءاور لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل ، 2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے  ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طبعیت ناساز