امام الحق کانیشنل ٹی 20 کپ سے باہر ہونے کاامکان

Oct 04, 2021 | 17:47:PM
م کا مشورہپسلیوں میں چوٹ، ڈاکٹروں، امام الحق،آرام کرنے کا مشورہ
کیپشن: قومی بلے باز، امام الحق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پسلیوں میں چوٹ لگنے کے باعث ڈاکٹروں نے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق کو آرام کرنے کا مشورہ دےدیا جس کے بعد امام الحق کا نیشنل ٹی 20کپ سے باہر ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق امام الحق کی پسلیوں میں سوجن ہے جس کے باعث قومی کھلاڑی کو آرام کا مشورہ دیا گیا ، ان کے دوبارہ میدان میں اترنے سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا، واضح رہے کہ امام الحق کو راولپنڈی میں فیلڈنگ کے دوران پسلیوں پر چوٹ لگی تھی۔امام الحق قومی ٹی 20کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا