بوڑھی خاتون کی بہادری بے مثال۔۔ وہ آیا اور بھاگ گیا۔۔ ویڈیو وائرل

Oct 04, 2021 | 14:44:PM
بوڑھی، خاتون، چیتا، وار
کیپشن: بوڑھی خاتون اندھیرے میں چیتے پر لاٹھی سے وار کر رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  انسان ہر چیز پر قادر ہے اور وہ اگر ہمت دکھائے تو وہ آنے والی بڑی سے بڑی بلا کو ٹال سکتا ہے۔ ایسی ہی ایک خطرناک ویڈیو منظر عام پر آئی جس  کو دیکھ کر لوگ خاتون کی بہادری  کو داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ 

العربیہ اردو کی جانب سے جاری کی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا  ہے کہ بھارت میں ایک خاتون سڑک کنارے سستا رہی ہے کہ اچانک ایک چیتا اس پر حملہ کر دیتا ہے ،  خاتون فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی لاٹھی سے چیتے پر جوابی وار کر تی ہے۔ چیتا خاتون کے بھرپور حملے سے گھبرا کر واپس بھاگ جاتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈوں سمیت کار حادثے میں ہلاک