کسانوں کا احتجاج ۔۔بھارتی وزیر نے گاڑی  مظاہرین پر چڑھا دی ۔۔  8 افراد ہلاک

Oct 04, 2021 | 13:23:PM
کسانوں کا احتجاج ۔۔بھارتی وزیر نے گاڑی  مظاہرین پر چڑھا دی ۔۔  8 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر4کسان ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔

 بھارت کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگادی جس سے کار میں موجود 4 افراد  بھی ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ لکھیم پور کھیری میں سرکاری منصوبوں کا افتتاح کرنے جارہے تھے۔