15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 کے نفاذ کےلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،ضلع پشین میں 20 نومبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:موٹرسائیکل پر 6 بچوں کو بٹھانے پر 22 ہزار روپےکاچالان