امریکہ میں اسلام کی عظیم فتح کا دن؟ امریکیوں کا بڑا فیصلہ!

Nov 04, 2025 | 22:16:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) حال ہی میں امریکہ میں 'اسلام مخالف' لہر اس وقت دیکھنے میں آئی تھی جب غزہ پر اسرائیلی بربریت کے نظارے پوری دنیا نے دیکھے، لیکن اب امریکی ہی امریکیوں کو شکست دینے کیلئے میدان میں نظر آرہے ہیں۔

24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر معروف صحافی سلیم بخاری نے نیویارک میئر کے الیکشن میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کی ممکنہ جیت کے متعلق زبردست تجزیہ کیا ہے، اس کے علاوہ سلیم بخاری انڈیا سے پاکستان میں آنے والے ہزاروں سکھوں کی آمد کو بھارتی حکومت کی کس بے بسی کا نتیجہ بتاتے ہیں اور تیسری اہم خبر انہوں نے افغان حکمرانوں کے متعلق شیئر کی۔

ان تمام خبروں کی تفصیل قارئین 24 ڈیجیٹل  یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں، لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔