صدر عارف علوی کپتان چپل کے شوقین، 2 جوڑوں کا آرڈر دیدیا

Nov 04, 2021 | 23:11:PM
کپتان چپل، شوقین نکلے، پائوں کا ماپ
کیپشن: صدرعارف علوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی کپتان چپل کے شوقین نکلے، عارف علوی نے پشاوری کپتان چپل کیلئے پاؤں کا ماپ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے نام سے منسوب کپتان چپل کی ہر ایک کو طلب ہے، صدر عارف علوی بھی کپتان چپل کے شوقین نکلے،صدر پاکستان سے کپتان چپل کیلئے مشہور چاچا نے ملاقات کی ،صدر عارف علوی نے پشاوری کپتان چپل کیلئے پاو¿ں کا ماپ دے دیا،، دو مختلف رنگوں میں کپتان چپل تیار کیے جارہے ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: