وینا ملک کی ملکہ ترنم نور جہاں کا روپ دھار کر لپ سنکنگ ، مداحوں نے کورا جواب دیدیا

Nov 04, 2021 | 20:25:PM
وینا ملک، ویڈیو وائرل، روپ دھارے
کیپشن: وینا ملک، ملکہ ترنم نور جہاں ،فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ وینا ملک نے مرحومہ گلوکارہ نور جہاں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 
وینا ملک کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے ، جس میں اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کا روپ دھارے ان کے مشہور گانے چاندنی راتیں پر لپ سنکنگ کرتی نظر آرہی ہیں۔ملکہ ترنم نور جہاں کے مداحوں کو وینا ملک کی یہ ویڈیو کچھ خاص پسند نہیں آئی۔
ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کچھ مداحوں نے کہا کہ میڈیم نور جہاں نے اتنی اوور ایکٹنگ کبھی نہیں کی جتنی وینا ملک کررہی ہیں۔کچھ مداحوں کو ویناملک کے لباس کا انتخاب پسند نہیں آیا جو انہوں نے نور جہاں کا روپ دھارنے کےلئے کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ