زلزلے کے جھٹکے۔لوگ کلمہ طیبہ کاو رد کرتے گھروں سے باہر

May 04, 2022 | 14:37:PM
میرپور اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)میرپور  اور آزاد کشمیرشہر و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے ۔

ذرائع کے مطابق میرپور  اور آزاد کشمیرشہر و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ آنے کے بعد شہری کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کا مرکز تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں:اداروں کے خلاف بیانات۔ چوہدری شجاعت نے بڑا بیان دیدیا