گلگت بلتستان انتخابات، تعلیمی اداروں میں 2دن کیلئے تعطیل کا اعلان

Jun 04, 2026 | 13:40:PM
گلگت بلتستان انتخابات، تعلیمی اداروں میں 2دن کیلئے تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلگت بلتستان انتخابات 2026 کی تیاریاں،گلگت بلتستان کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 2 دن کے لیے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق جمعے اور ہفتے کو سرکاری تعلیمی ادارے انتخابات کے پیشِ نظر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے بیشتر اسکولوں اور کالجوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں گلگت بلتستان میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی گہما گہمی بھی جاری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:  پیٹرول اور ڈیزل مہنگا۔۔! حیران کن قیمت سامنے آ گئی