اداکارہ ہانیہ عامر کی ٹرانزیشن ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل   

Jun 04, 2023 | 09:32:AM
 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ٹرانزیشن ویڈیو  نے سوشل میڈیا پر مچا دی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ٹرانزیشن ویڈیو  نے سوشل میڈیا پر مچا دی۔

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ٹرانزیشن ویڈیو شیئر کی۔

اداکارہ کی ویڈیو ہزاروں صارفین کی جانب سے دیکھا جا چکا ہے اور اس پر تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  سوناکشی سنہا کے سابق بوائے فرینڈ نے محبت کااظہار کردیا

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو   کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔