امریکا کیخلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح بن کر ابھرے گی:سابق روسی صدر 

Jul 04, 2026 | 08:50:AM
امریکا کیخلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح بن کر ابھرے گی:سابق روسی صدر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) روس کے سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا کہ امریکا کے خلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح بن کر ابھرے گی۔

روس کے سابق صدر دیمتری میدودیف نے ایران میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ایرانی قوم امریکا یا کسی بھی دوسرے ملک کے دباؤ میں نہیں آئے گی، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر روس بھی ایران کے دکھ میں شریک ہے، سپریم لیڈر کی شہادت نے ایرانی قوم کو متحد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:خطرے کی گھنٹی یا حفاظتی اقدام؟ فرانس نے آبنائے ہرمز میں بڑا فیصلہ کر لیا

روسی وفد کی ایران کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، مسعود پزشکیان نے ایران روس سٹریٹجک معاہدوں پر عمل میں تیزی پر زور دیا۔