پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش وفات پا گئے

Jan 04, 2026 | 23:07:PM
 پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش وفات پا گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں وفات پا گئے.

مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

  یہ بھی پڑھیں :چین نے امریکا سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا