ساحر علی بگا نے حضرت علی کی یوم ولادت کی مناسبت سے قصیدہ ریلیز کردیا
کیپشن: ساحر علی بگا نے حضرت علی کی یوم ولادت کی مناسبت سے قصیدہ ریلیز کردیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)گلوکار ساحر علی بگا نے حضرت علی کی یوم ولادت کی مناسبت سے قصیدہ ریلیز کردیا۔
قصیدہ میرے مرشد علی کی شاعری کمپوزیشن بھی ساحر علی بگا کی ہے،قصیدے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر شاہزر کاشف نے ڈائریکٹ کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : علی ظفر کے نئے گانے ’’رخسانہ‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی