انگلینڈکرکٹ ٹیم کادورہ سری لنکا، معین علی کورونا کا شکار

Jan 04, 2021 | 18:50:PM
انگلینڈکرکٹ ٹیم کادورہ سری لنکا، معین علی کورونا کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی معین علی کوروناوائرس کاشکار ہو گئے،معین علی کوقرنطینہ کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر ہے،انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سری لنکا پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ لئے گئے، انگلینڈ کے بلے باز معین علی کاکورونا پازیٹو آگیا۔
واضح رہے کہ انگلینڈکی ٹیم دورہ سری لنکاکے دوران دوٹیسٹ میچزکھیلے گی ،دونوں ٹیموں کے درمیان میچزکوروناوائرس کے باعث ملتوی کئے گئے تھے۔