میئر کراچی مرتضی وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

Feb 04, 2024 | 22:18:PM
میئر کراچی مرتضی وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کیپشن: مرتضٰی وہاب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طحہ ملک) الیکشن کمیشن نے میئر کراچی مرتضی وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 49 ہزار کا جرمانہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کراچی سینٹرل نے عدم پیشی پر جرمانہ عائد کیا،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضی وہاب ضابطہ اخلاق کی شق نمبر 18 اور 41 کے مرتکب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قسمت ہو تو ایسی ، پاکستانی ڈاکٹر کی یو اے ای میں لاٹری نکل آئی