پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے میچ کے حوالے سے ٹریفک پلان جا ری

Feb 04, 2021 | 18:09:PM
پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے میچ کے حوالے سے ٹریفک پلان جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری۔ 9 ایونیو کو ڈبل روڈ ٹرن سے مری روڈ تک مکمل طور پر بند رکھا جائے گا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مری روڈ تک دونوں اطراف سڑک صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مکمل طور پر بند رہے گی ۔ ٹریفک کے لیے ڈبل روڈ سے فیض آباد کی جانب آئی جے پی روڈ سے متبادل راستہ فراہم کیا جائے گا ۔ 9 ایونیو جانے والے شہری پنڈرہ اور سید پور سے سفر کر سکیں گے ۔