سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی معیاد میں توسیع کر دی
کیپشن: پاک سعودی عرب پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا،سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی معیاد میں توسیع کر دی۔
سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کی سپورٹ کیلئے3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی معیادمیں مزید ایک سال توسع کردی ۔
یادرہے کہ اس کی مدت 8 دسمبر 2025 کو مکمل ہونے والی تھی ،رقم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھوائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:40 ہزار روپےکے پریمیم پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر