مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخواہ میں 2 اہم تقرریاں کر دیں

Dec 04, 2023 | 15:18:PM
مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخواہ میں 2 اہم تقرریاں کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) مسلم لیگ ن نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں 2 اہم تقرریاں کر دیں، نوٹیفیکیشنز بھی جاری ہو گئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے کے پی کے سے رہنما مسلم لیگ ن اختیار ولی خان کو پختونخواہ کا یوتھ کوآرڈینیٹر اور بیرسٹر زید اللہ خان کو ایم ایس ایف خیبرپختونخواہ  کا کوارڈینیٹر نامزد کردیا،مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخواہ میں دو اہم تقریوں کے نوٹیفیکیشنزجاری کردیئے

یہ بھی پڑھیں: ’قسم اٹھاسکتا ہوں‘عمران خان کا جیل سے ایسا بیان آگیا کہ ہلچل مچ گئی

 چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے اہم تقرریوں کے نوٹیفیکیشنز جاری کیے۔