بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

Dec 04, 2021 | 23:49:PM
بٹ کوائن،قیمت،کم،کرپٹوکرنسی
کیپشن: بٹ کوائن،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20فیصد تک کمی دیکھی گئی  جس کے اب بٹ کوائن 47ہزار ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی اونچی پرواز تھم گئی۔۔قیمت میں حیرت انگیز کمی

تفصیلات کے مطابق اس صورتحال میں وسطی امریکہ کے ملک ایل سلوا ڈور کے صدر نائب بکلے نے مزید بٹ کوائن خرید لیے ۔ ٹوئٹر پر ایل سلوا ڈور کے صدر نے بتا یا کہ انہوں نے کرپٹو مارکیٹ کی مندی میں 48ہزار 670ڈالر کی قیمت میں 150بٹ کوائن خریدے جس کے چند منٹو  ں کے بعد مارکیٹ مزید نیچے آئی ۔

یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی بارش کا سلسلہ شروع۔۔سموگ میں کمی کا امکان