ٹک ٹاکر حریم شاہ  کاروباری شخصیت بن گئیں 

Dec 04, 2021 | 16:55:PM
حریم شاہ ، کاروباری شخصیت
کیپشن: حریم شاہ دفتر میں کام کررہی ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سٹار اور معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اب بزنس وومن کا روپ دھار لیا  ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے اپنی نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بلال شاہ کے دفتر پہنچتی ہیں او رمینجر کی کرسی پر براجمان ہوجاتی ہیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ سانحے پرپاکستانی فلم انڈسٹر ی بھی غم سے نڈھال

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ لباس پہنے حریم شاہ بلال شاہ کے دفتر میں بیٹھی ہیں ۔

بلال شاہ حریم شاہ کو  مینجر کی کرسی  پر بیٹھنے کو کہتے ہیں۔حریم شاہ مینیجر کی کرسی پر کافی پرجوش نظر آتی ہیں ۔اس دوران ایک گانے  آواز آتی ہے حریم شاہ اور بلال شاہ اس گانے پر اپنے تاثرات دیتے ہیں اور دنوں چل دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وینا ملک کی والدہ نے اداکارہ کے شوہر کو بوتل دے ماری