جھنگ باسیوں کیلئے خوشخبری، ساندل ایکسپریس کی بحالی کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد رمضان) جھنگ باسیوں کیلئے خوشخبری، ساندل ایکسپریس کی بحالی کی منظوری دیدی گئی۔
پاکستان ریلویز نے جھنگ میں ساندل ایکسپریس کی بحالی کی منظوری دے دی۔رہنما جی ڈی اے مکرم وحید شیخ کا کہنا ہے کہ ریلویز کو 5 کروڑ روپے کا عطیہ دیں گے۔ 5 کروڑ روپے سے جھنگ کے ریلوے سٹیشنز کی ری ویمپنگ کی جائے گی۔ مکرم وحید شیخ نے کہاکہ 19 اگست سے ساندل ایکسپریس دوبارہ اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر الیکشن:ایل اے 27 اورایل اے 28 میں کس جماعت کو برتری حاصل؟نتائج جانیے