چکن پھر مہنگا۔۔آج کا ریٹ جانیے!

Aug 04, 2021 | 11:31:AM
چکن پھر مہنگا۔۔آج کا ریٹ جانیے!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ،برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو  کا ہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو ریٹ مقرر کر دیا گیا۔ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 132 روپے جبکہ پرچون ریٹ 140 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 153 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 4 ہزار740 روپے کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیںلاہور سے لاپتہ چاروں بچیاں بازیاب