سندھ حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

Apr 04, 2026 | 19:16:PM
سندھ حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
کیپشن: چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

خودمختار کارپوریشنز، بلدیاتی کونسلز میں بھی مسیحی ملازمین کے لئے ایسٹر تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر