کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس الٹ گئی ،3 جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قلات کے علاقے رودینجو میں بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بس کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی