جنوبی وزیرستان ؛دو گروپوں میں فائرنگ ،کانسٹیبل سمیت3 افراد جاں بحق

Oct 03, 2022 | 18:15:PM
جنوبی وزیرستان، دو گروپوں، گولیاں چل گئیں
کیپشن: فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی میت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دو گروپوں میں گولیاں چل گئیں۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل سمیت 3 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ پر اظہار عدم اطمینان، افتتاح کرنے سے انکار