ٰ64نئی بسیں میٹروبس سروس کے فلیٹ میں شمولیت کیلئے تیار

Oct 03, 2021 | 19:11:PM
نئی میٹرو بس
کیپشن: میٹرو بس سروس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میٹرو بس سروس میںپرانی بسوں کی جگہ64 نئی بسیں پیرو کے روز فلیٹ میں باقاعدہ شامل کی جائیں گی۔وزیراعلی سردار عثمان بزدار نئی میٹرو بسوں کا افتتاح کریں گے جس کے بعد نئی میٹرو بسیں روزانہ ڈیڑھ لاکھ مسافروں کو سفری سہولت فراہم کریں گی۔پنجاب حکومت نے نئی ماحول دوست بسیں چین سے خریدی ہیں، جو آرام دہ سیٹوں، موبائل چارجنگ اور خودکار جراثیم کش نظام سے لیس ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:تیسری بیوی کو ہسپتال میں شوہر کی عیادت کیلئے جانا مہنگاپڑ گیا