ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کا معاملہ؛سلیکشن کمیٹی نے 3نام ایچ ای سی کو بھجوا دیئے

Nov 03, 2025 | 21:14:PM
ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کا معاملہ؛سلیکشن کمیٹی نے 3نام ایچ ای سی کو بھجوا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی) ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کیلئے انٹرویو کے بعد سلیکشن کمیٹی نے تین نام ایچ ای سی کو بھجوا دیئے۔

ذرائع کے مطابق وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ضیا الحق،شہید بےنظیر  یونیورسٹی شہید بےنظیر آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر مدد علی شاہ،وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر قیصر عباس کا نام شامل ہے۔

ہائیرایجوکیشن کمیشن کے سلیکشن بورڈ نے 15 امیدواروں کے انٹرویو کئے تھے۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن تین ناموں میں سے ایک کی منظوری دے گا۔

یہ بھی پڑھیں:نعمان جاوید کا سابقہ اہلیہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار،  وجہ بھی بتا دی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: