ہماری معاشی سمت درست ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Nov 03, 2025 | 13:55:PM
ہماری معاشی سمت درست ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت معیشت میں بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیراجبکہ ہماری معاشی سمت درست ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کے معاشی استحکام کا اعتراف کیا ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ بھی معاشی استحکام کی توثیق ہے۔

پالیسی ریٹ میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری معاشی سمت درست ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں موسم کی تازہ ترین صورتحال