( ارشاد قریشی )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ساتویں بار وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری 26 نومبر احتجاج تھانہ صادق کیس میں مسلسل عدم حاضری پرجاری کیےگئے۔