پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔
رپورٹ کے مطابق اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔
حق پر ڈٹے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے، پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فائنل سے قبل بڑااعلان سامنے آگیا
کیسے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی، آپریشن بنیان مرصوص کے غازیوں نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا۔