گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز

May 03, 2025 | 22:26:PM
 گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)گورنر سندھ  کامران ٹیسوری کی والدہ محترمہ کو ناسازی طبیعت کے باعث کراچی کے مقامی ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ محترمہ کو آج دوپہر ڈیفنس میں واقع نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے ان کی والدہ محترمہ کے لیئے دعائے  صحت کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کردیا