صدرمملکت عارف علوی آج لاہور آئیں گے،عمران خان سے ملاقات متوقع

Mar 03, 2023 | 10:39:AM
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی آج لاہورپہنچیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی آج لاہورپہنچیں گے۔

ڈاکٹرعارف علوی ڈیڑھ بجےاولڈایئرپورٹ سےگورنرہاؤس پہنچیں گے۔

صدرمملکت آج شام ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ڈاکٹر عارف علوی آئندہ چندروزلاہورمیں قیام کریں گے۔

 رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی اورعمران خان کےدرمیان ملاقات بھی ہوگی۔