پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی رینک کے 14 افسروں کے تبادلے

Jun 03, 2026 | 22:15:PM
 پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی رینک کے 14 افسروں کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)  پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل نے ڈی ایس پی رینک کے 14 افسروں کے تبادلے  اور نئے تقرر کر دیئے ہیں۔

پنجاب پولیس کے ذرائع کے مطابق محمد ثاقب بٹ کو ڈی ایس پی سیکیورٹی ون داتا دربار تعینات کردیا گیا ہے۔  طارق محمود کوڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ کینٹ لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔  ساجدعلی کو ڈی ایس پی شکرگڑھ ناروال تعینات کردیا گیا ہے۔

 نصراللہ چٹھہ کو ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ہے۔ فخرزمان کو ایس ڈی پی او بڑا گھر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ہے اور  طارق جمیل کو ایس ڈی پی او صفدرآباد شیخوپورہ تعینات کردیا گیا ہے۔

ساجد محمود سہیل کو ایس ڈی پی او کو جڑانوالہ فیصل آباد تعینات کردیا گیا ہے۔  

مرزا یوسف رضا کو ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ تعینات کیا گیا ہے۔

محمد حسن اختر کو ڈی ایس پی لیگل اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے۔  احمد عثمان کو ڈی ایس پی لیگل ساؤتھ پنجاب ملتان تعینات کیا گیا ہے۔  مدثر کلیم کو ڈی ایس پی لیگل تھری، ملتان تعینات کیا گیا ہے۔

ہاشم مھمود کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ مقرر کیا گیا ہے۔ ثنا اللہ کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نئے بجٹ  میں اہم معاملات پر پیپلز پارٹی اور حکومت کے اختلافات حل نہیں ہو سکے