اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قرار،الرٹ جاری

Jun 03, 2026 | 13:09:PM
اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قرار،الرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قراردے دیاگیا ۔
ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے تجزیہ میں ایزومیکس 500 ملی گرام کا بیچ جعلی پایا گیا  جس کے بعد محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی
دوا ساز کمپنی کو مارکیٹ سے مذکورہ بیچ کا اسٹاک فوری واپس اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو بھی ایزومیکس کے جعلی بیچ کی فروخت رکوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔