صنم جاوید خان ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی پنجاب مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ) پاکستان تحریک انصاف نے صنم جاوید خان کو ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی پنجاب مقرر کر دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صنم جاوید پارٹی کو پوزیشن بہتر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں: ثنا یوسف کے قاتل کی گرفتاری،113 ویڈیوز اور300فون کالز کا تجزیہ کیا،آئی جی اسلام آباد