سونیا حسین کی مادھوری سے مشا بہت کے بعد شاہ رخ کےہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کے رکھ دیا

Jun 03, 2021 | 17:40:PM
سونیا حسین کی مادھوری سے مشا بہت کے بعد شاہ رخ کےہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کے رکھ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سونیا حسین کی مادھوری سے مشا بہت کے بعد شاہ رخ خان کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کے رکھ دیا۔شاہ رخ خان کے ہمشکل کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ابراہیم قادری کا تعلق بھارت سے ہے جس کا اندازہ ان کے سو شل میڈیا اکاونٹ سے ہوتا ہے۔ انسٹاگرام پر ابراہیم قادری کے اس اکاونٹ پر لوگ اس وقت متوجہ ہونا شروع ہوئے جب ان کی پوسٹ میں شاہ رخ خان کا انداز دیکھا۔

یہ بھی پڑھیں: سو نیا حسین کی مادھوری ڈکشت سے مشابہت۔۔نئی تصا ویر نے سو شل میڈیا پر محا ذ کھو ل دیا

شاہ رخ خان وہ پہلے اداکار نہیں جن کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا بلکہ اس سے قبل بھی کئی بھارتی اداکاروں کے ہمشکل سامنے آ چکے ہیں۔

یا د رہے کہ اس سے قبل پا کستانی ادا کارہ سو نیا حسین کی با لی وڈ کو ئین ما دھوری ڈکشت سے مشابہت کی خبریں اور تصاویر بھی سو شل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صا رفین کی علیزے شاہ کے مغربی لباس پر تنقید۔۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی میدان میں آگئیں