مولانا فضل الرحمن کراچی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ

Jul 03, 2026 | 22:11:PM
 مولانا فضل الرحمن کراچی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنا کراچی کا دورہ مکمل کر لیا اور وہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان وفاق المدارس کے انتخابی اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مختلف تنظیمی امور میں بھی حصہ لیا۔

ان کے ہمراہ مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی اور جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو بھی موجود تھے، جو ان کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت