ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد واحدی پہلی بار منظرعام پر آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )احمد واحدی تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہوئے۔
ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز (IRGC) کے قائم مقام کمانڈر احمد واحدی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر منظرعام پر آگئے۔
احمد واحدی تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہوئے۔
IRGC caretaker commander Ahmad Vahidi’s first public appearance since the war, seen tonight at the coffin ahead of Ayatollah Khamenei’s funeral procession beginning July 4. pic.twitter.com/vKbFbfEsGg
— Ali Hashem علي هاشم (@Alihashem) July 2, 2026
ایران میں شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔
سابق سپریم لیڈر کا جسد خاکی جمعرات کی شام جنوبی تہران میں واقع امام خمینی حسینیہ کے قریب تعزیتی مقام پر پہنچایا گیا، جہاں اعلیٰ ایرانی حکام نے حاضری دے کر شہید آیت اللہ خامنہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔