حیران کن خبر۔۔پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی چوری،10قیمتی پیکٹ غائب ہونے پر مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک بنارس سے 300 روپے مالیت کی نسوار چوری کر لی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق شکایات کنندہ 15 (ون فائیو) پر کال کرکے رپورٹ درج کروائی کہ اس کی 300 روپے مالیت کی 10 نسوار کے پیکٹ چوری ہو گئی ہیں۔
تھانہ ریس کورس پولیس نے سرفراز اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کے وژن کے تحت 19 ارب روپے سے زائد مالیت کے دانش اسکولز کے منصوبے منظور