آئی ایم ایف معاہدہ، سٹاک مارکیٹ میں سارادن  تیزی رہی

Jul 03, 2023 | 18:59:PM
آئی ایم ایف معاہدہ، سٹاک مارکیٹ میں سارادن  تیزی رہی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آئی ایم ایف اورپاکستان کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوتے ہی حصص بازارمیں سارادن  تیزی رہی۔ 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سٹاف لیول معاہدہ ہونے ہی سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز سارا دن تیز کا رجحان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبارکااختتام ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی 

سٹاک مارکیٹ میں آج 100انڈیکس میں 2446 کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 43 ہزار 899 پربندہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں کروڑوں ڈالر کی مالیت کے 38کروڑسے زائد شیئرزکا کاروبار ہوا۔