پہاڑی پر لگائے واٹر بیسن پر کون کون سے جاندار پانی پینے آتے ہیں ۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

Jul 03, 2021 | 18:04:PM
پہاڑی پر لگائے واٹر بیسن پر کون کون سے جاندار پانی پینے آتے ہیں ۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک)ایک شخص نے ایک پہاڑی پر واٹر بیسن بنایا اور اس پر ایک کیمرہ لگا دیا کہ دیکھا جائے کہ کون کون سے جاندر پانی پینے پیتے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق سلطنت عمان کے ظفار پہاڑوں میں واٹر بیسن لگا کر ایک کیمرہ لگا کر دیکھا کہ خدا کے بنائے ہوئے جاندار پانی پینے آتے ہیں ۔ کیمرے کی آنکھ نے جو منظر ریکارڈ کئے آپ دیکھ کر حیران رہ جائینگے۔

۔ pic.twitter.com/Qx9msxjcIO