سال 2026،پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سال 2026 میں ہونے والی پرائز بانڈز اور پریمیم پرائز بانڈز کے قرعہ اندازی کا شیڈول سامنے آگیا۔
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کے قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تاریخیں، باندز کی قیمتیں اور قرعہ اندازی کے مقامات شامل ہیں۔
’’قومی انعامی بانڈز کے قرعہ اندازی کاشیڈول‘‘
Rs1,500 بانڈز : لاہور (16 فروری)، سیاالکوٹ (15 مئی)، فیصل آباد (17 اگست)، حیدرآباد (16 نومبر)
Rs750 بانڈز : پشاور (15 جنوری)، کوئٹہ (15 اپریل)، لاہور (15 جولائی)، راولپنڈی (15 اکتوبر)
Rs200 بانڈز: فیصل آباد (16 مارچ)، کراچی (15 جون)، مظفرآباد (15 ستمبر)، پشاور (15 دسمبر)
Rs100 بانڈز: کراچی (16 فروری)، حیدرآباد (15 مئی)، ملتان (17 اگست)، فیصل آباد (16 نومبر)، پشاور (15 دسمبر)
’’پریمیم بانڈز کے قرعہ اندازی کاشیڈول‘‘
Rs40,000 پریمیم بانڈز: راولپنڈی (10 مارچ)، مظفرآباد (10 جون)، سیاالکوٹ (10 ستمبر)، لاہور (10 دسمبر)
Rs25,000 پریمیم بانڈز: ملتان (10 مارچ)، پشاور (10 جون)، کوئٹہ (10 ستمبر)، کراچی (10 دسمبر)
نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی قرعہ اندازی کی تاریخ کسی عوامی تعطیل کے ساتھ ٹکرائے تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 2026 کی من پسند گاڑی،قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے