چکن کی قیمت میں حیران کن اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بسنت فیسٹیول،چکن گوشت کی مانگ بڑھنےسےنرخ بھی بڑھنےلگے۔
لاہور میں برائلرگوشت کی قیمت میں8روپےفی کلواضافہ ہوگیا،2دنوں میں برائلرگوشت کی قیمت میں29روپےفی کلواضافہ ہوا۔
آج برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت548روپےفی کلوگرام مقرر کی گئی،فارم ریٹ پرزندہ برائلر 350 مگر سپلائی 360 پر سیلرز کو ملی،تھوک ریٹ 364 ،پرچون قیمت 378 روپے مقرر کی گئی ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت 337 روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت زمین بوس،شہریوں نے بھی فائدہ اٹھا لیا