سوناپھر مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

Feb 03, 2023 | 17:35:PM
سوناپھر مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 44 ڈالر کی کمی کے بعد 1911 فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرحارث کا شاہین کے نکاح سے متعلق خصوصی پیغام