وفاقی وزیرعلی زیدی کے والد انتقال کرگئے 

Feb 03, 2022 | 18:41:PM
وفاقی وزیر ، علی زیدی، والد انتقال
کیپشن: علی زیدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے والد انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق علی زیدی کے والد کافی عرصے سے بیماراورنجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے علی زیدی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ سعد رضوی رشتہ ازواج میں منسلک ۔۔۔سربراہ ٹی ایل پی کا نکاح کس نے پڑھایا؟