حافظ سعد رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ۔۔۔سربراہ ٹی ایل پی کا نکاح کس نے پڑھایا؟ 

Feb 03, 2022 | 18:15:PM
تحریک لبیک، حافظ سعد رضوی، رشتہ ازدواج، منسلک،
کیپشن: حافظ سعد رضوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،حافظ سعد رضوی کا نکاح مفتی منیب الرحمن نے پڑھایا۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ کی نکاح کی تقریب اٹک کی مقامی مسجد میں ہوئی جس میں تحریک لبیک کی مجلس شوریٰ کے ارکان ،عہدیداران اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا روزہ کب ہو گا؟ معروف ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی