5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

Feb 03, 2022 | 14:40:PM
پانچ فروری ، عام تعطیل
کیپشن: پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔نوٹی فکیشن کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سندھ میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بندرہیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: چین سے ہمیشہ اچھے سفارتی تعلقات رہے ہیں اور رہیں گے:شاہ محمود قریشی