فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں ڈانٹ سے دلبرداشتہ بیوی نے شوہر کی زبان چبا ڈالی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے۔ جہاں بیوی نے شوہر کی ڈانت سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی سنگین قدم اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن میں خاتون نے شوہر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر اس کی زبان ہی چبا ڈالی۔
یہ بھی پڑھیں:فی لیٹر پٹرول پر کتنا ٹیکس؟اعدادو شمار نے شہریوں نے ’’پارہ‘‘ چڑھا دیا
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ غوثیہ کالونی میں پیش آیا۔ خاتون کی شناخت ارم کے نام سے ہوئی ہے۔ جس کا اپنے شوہر کیساتھ معمولی جھگڑا ہوا۔
اس کے بعد خاتون ملزمہ نے اپنے شوہر ظہیر کی زبان چبا کر کاٹ ڈالی۔