سیالکوٹ؛ عثمان ڈار کیخلاف سٹریٹ لائٹس چوری کا مقدمہ درج

Dec 03, 2023 | 17:59:PM
سیالکوٹ؛ عثمان ڈار کیخلاف سٹریٹ لائٹس چوری کا مقدمہ درج
کیپشن: عثمان ڈار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں اشفاق)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رہنماعثمان ڈار کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ہو گیا۔
اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے سٹریٹ لائٹس چوری کا مقدمہ درج کر لیا،مقدمے میں مختلف یونین کونسلز سے پی ٹی آئی کارکنان بھی نامزدہیں، مقدمہ 8 نومبر کو اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے درج کیا گیا۔
یاد رہے کہ عثمان ڈار 5 اکتوبر کو ٹی وی انٹرویو کے بعد سیاست سے الگ ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سڈنی ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں نے سامان خود ٹرک پر کیوں رکھا؟ شاہین آفریدی نے وجہ بتادی